ایک دن میں 31 انڈے دینے والی مرغی

                ایک دن میں 31 انڈے دینے والی مرغی


نئی دہلی 28 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )عام طورپرمرغیاں روزانہ ایک انڈا دیتی ہیں لیکن آپ کو جان کرحیرت ہوگی کہ ریاست اترکھنڈ کے الموڑہ ضلع بھکیاسین کے گاؤں باسوٹ میں ایک مرغی نے 31 انڈے دئیے۔ خاص بات یہ ہے کہ مرغی کو کسی قسم کی بیماری نہیں ہے اور یہ مکمل طور پر صحت مند ہے۔ مقامی شخص گریش چندر بودھانی ٹورس اینڈ ٹراویلس میں کا کام کرتے ہیں۔ ان کے بچوں کو مرغیاں پالنے کا شوق تھا اورانھوں نے مرغیاں خریدی تھیں۔ کل انھوں نے دیکھا کہ ایک دن میں ان کی مرغی ایک ساتھ دو دو انڈے دے رہی تھی۔ اس طرح رات 10 بجے تک اس نے پورے 31 انڈے دے ڈالے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مرغی مونگ پھلی اور لہسن کھانے کی شوقین ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے