نئے سال کے پہلے ہی دن آیا زلزلہ، دہلی اور اطراف کے علاقوں میں آئے زلزلے کی 3.8 رہی شدت
نئی دہلی 1 جنوری ( ناز میڈیا اردو ) نئے سال کے استقبال میں خوشیاں منا رہے دہلی اور آس پاس کے لوگوں کی خوشیاں اس وقت خوف میں بدل گئیں جب رات کو زلزلے کے باعث زمیں تھرا اُٹھی۔ نئے سال کے پہلے ہی دن اتوار دیر رات دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سسمالوجی نے زلزلے سے کسی جان و مال کے نقصان کی جانکاری نہیں دی ہے۔ زلزلے کی شدت 3.8 درج کی گئی ہے۔ ہریانہ میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے ہریانہ میں رات 1:19 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جھججر کا بیری زلزلے کا مرکز رہا اور اس کی شت 3.8 رہی۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے