بسوا کلیان کے آئیڈیل پی یو کالج کے 6 طلبہ کو ایم بی بی ایس اور 3 طلبہ کو ڈینٹل میں داخلہ

بسوا کلیان کے آئیڈیل پی یو کالج کے 6 طلبہ کو ایم بی بی ایس   اور 3 طلبہ کو ڈینٹل میں داخلہ


بسواکلیان4 دسمبر ( ناز میڈیا اردو ) بسواکلیان شہر کے معروف تعلیمی ادارے آئیڈیل پی یو کالج کے طلبہ نے نیٹ امتحان میں مسلسل تیسری مرتبہ بہترین مظاہرہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئیڈیل پی یو کالج کے 6 طلبہ کو ایم بی بی ایس اور 3 طلبہ کو بی ڈی ایس سیٹ ملی ہے ۔ عبدالرزاق عبدالمقیم چابک سوار کو کے وی جی میڈیکل کالج، خولہ صدف بنت مجاہد پاشاہ قریشی  کے ایس ہیگڑے میڈیکل کالج منگلور, افشاں فاریحہ نصیرالدین لاتورے کو الامین میڈیکل کالج بیجاپور ، افشاں ناز بنت رئیس الدین کو آکسفرڈ میڈیکل کالج بنگلور ، زوحہ طنیم بنت یوسف علی کو نوودیا میڈیکل کالج رائچور، ادیبہ انجم بنت عبدالقدیر کو کے بی این میڈیکل کالج گلبرگہ میں ایم بی بی ایس سیٹ حاصل ہوئی ہے۔ اسی طرح کہکشاں ناہید بنت سید اولیاء پاشاہ کو ای سی آئی سی ڈینٹل ہاسپیٹل گلبرگہ ، شاہد خان ایوب خان کو ایچ کے ای ڈینٹل کالج اور کیف شریف خان کو البدر ڈینٹل کالج میں داخلہ ملا ہے۔ اسی طرح دیگر طلبہ نے انجنیرنگ کی سیٹ بھی اعلی تعلیمی اداروں میں حاصل کی ہے۔ طلبہ کی کامیابی پر چئیر مین مجاہد پاشاہ قریشی نے تمام اولیاء طلبہ کو مبارکباد دی -

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے