چین میں تباہی پھیلانے والے اومیکرون کے سَب-ویریئنٹ 'بی ایف 7' کی ہندوستان میں دستک، 3 کیسز کی تصدیق

چین میں تباہی پھیلانے والے اومیکرون کے سَب-ویریئنٹ 'بی ایف 7' کی ہندوستان میں دستک، 3 کیسز کی تصدیق


چین 22 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )چین میں کورونا نے ایک بار پھر تباہی جیسے حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ لگاتار بڑھ رہے کیسز کے لیے اومیکرون کے سَب-ویریئنٹ 'بی ایف 7' کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس سَب ویریئنٹ کی ہندوستان میں بھی دستک ہو چکی ہے۔ یہ جانکاری سرکاری ذرائع نے بدھ کے روز دی۔ افسروں نے بتایا کہ گجرات بایو ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹر نے ہندوستان میں بی ایف 7 کے پہلے معاملے کا پتہ لگایا تھا اور اب تک گجرات سے دو معاملے سامنے آ چکے ہیں۔ علاوہ ازیں ایک معاملہ اڈیشہ سے بھی سامنے آیا ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے