آئمہ مساجد سے ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج، اخراج سے متعلق عوام کو واقف کروانے کی اپیل

آئمہ مساجد سے  ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج، اخراج سے متعلق عوام کو واقف کروانے کی اپیل


بیدر 2 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )نوجوان یوتھ لیڈر خواجہ شیخ اظہر نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے کرناٹکا اسمبلی کے 224  حلقوں میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ووٹر لسٹ میں نظر ثانی کا کام جاری ہے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے لڑکیاں اور لڑکے اپنا نام ووٹر لسٹ میں شامل کروا سکتے ہیں نام میں تبدیلی یا ایڈریس ترمیم بھی کروا سکتے ہیں 18 سال کی عمر کے نوجوان جو پہلی مرتبہ قل رائے دہی سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے علاقے کے پولنگ بوتھ پر اپنا نام ووٹرلسٹ میں شامل کروا سکتے ہیں اور جن کے نام پہلےسے  موجود ہیں وہ چیک بھی کرلیں۔کہ کہیں سہوآ اخراج تو نہیں ہوا کیونکہ جمہوریت میں ووٹ ہی عوام کا سب سے اہم ہتھیار ہے ۔ جس سے عوام کے مفادات والی حکومت کو بنانے اور مخالفین کو ہٹانے کے کام آتا ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے