چیف منسٹرتلنگانہ کے سمدھی کا انتقال
حیدرآباد29 دسمبر ( ناز میڈیا اردو )چیف منسٹرتلنگانہ و بی آرایس قومی پارٹی کے صدر چندرشیکھرراو کے سمدھی چل بسے۔ ریاستی وزیربلدی نظم و نسق کے تارک راما راو کے سسر72 سالہ ہری ناتھ کا جمعرات کی دوپہرقلب پرحملہ سے دیہانت ہوگیا۔ وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے خرابی صحت کا شکار تھے انھیں علاج کیلئے حیدرآباد کے گچی باولی میں واقع اے آئی جی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں دوران علاج ہارٹ اٹیک سے ان کا انتقال ہوگیا۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے