نظام آباد کی ایک اور طالبہ کو گولڈ میڈل سینئر نیشنل گراپلنگ اور ریسلنگ مقابلوں میں شیخ نیہا کو دو گولڈ میڈل حاصل with video

نظام آباد کی ایک اور طالبہ کو گولڈ میڈل سینئر نیشنل گراپلنگ اور ریسلنگ مقابلوں میں شیخ نیہا کو دو گولڈ میڈل حاصل


نظام آباد:3ڈسمبر ( ناز میڈیا اردو ) سینئر نیشنل گراپلنگ و ریسلنگ چمپئن شپ میں نظام آباد شہر کے ونائک نگر سے تعلق رکھنے والی شیخ نیہا ولد شیخ پاشاہ ایس ایس آر ڈگری کالج سال اول کی طالبہ نے دو گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے


 نظام آباد کا نام روشن کیا ہے۔ ریاست اتر پردیش کے ایودھیا میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے زیر اہتمام سینئر نیشنل گراپلنگ و ریسلنگ چمپئن شپ کا انعقاد عمل میں آرہا ہے جس میں ہندوستان بھر سے 1200 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ 71کلو کے زمرے میں نظام آباد سے تعلق رکھنے والی شیخ نیہا 19سالہ نے دو گولڈ میڈل حاصل کئے۔ شیخ نیہا نے اسپورٹس اتھاریٹی آف تلنگانہ گچی باؤلی میں ریسلنگ کی تربیت حاصل کی۔ انہیں دو گولڈ میڈل حاصل ہونے پر کئی گوشوں سے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیاجارہا ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے