دنیا بھر میں 20 برسوں میں 1700 صحافیوں کا قتل
پیرس، 2 جنوری ( ناز میڈیا اردو ) صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرودآوٹ بارڈر (آر ایس ایف) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20 برس کے دوران دنیا بھر میں 1700 صحافی قتل ہوئے- غیر ملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پیرس میں مقیم میڈیا کے حقوق کی مہم چلانے والے تنظیم آر ایس ایف نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2023 سے 2022 کی دو دوہائیاں خاص طور پر معلومات کی رسائی کے حق پر عمل کرنے والے صحافیوں کے لیے خونی رہی ہیں-
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے