دہلی-این سی آر کے ساتھ ساتھ اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں بھی آیا زلزلہ، ریکٹر پیمانے پر شدت 5.8 درج

دہلی-این سی آر کے ساتھ ساتھ اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں بھی آیا زلزلہ، ریکٹر پیمانے پر شدت 5.8 درج


 نئی دہلی24 جنوری ( ناز میڈیا اردو )ایک بار پھر دہلی-این سی آر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ یہ زلزلہ دوپہر تقریباً 2.30 بجے محسوس کیا گیا اور کچھ علاقوں میں تو لوگ گھبرا کر گھر سے باہر بھی نکل آئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے صرف دہلی-این سی آر میں ہی نہیں محسوس کیے گئے بلکہ اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں بھی محسوس ہوئے۔


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے