مسلم ہاسٹل و شادی خانہ کی تعمیر کیلئے 6 کروڑ روپئےجاری کرنےکا مطالبہ : سوریہ کانت ناگمارپلی with video

مسلم ہاسٹل و شادی خانہ کی تعمیر کیلئے 6 کروڑ روپئےجاری کرنےکا مطالبہ : سوریہ کانت ناگمارپلی


بیدر30 جنوری ( ناز میڈیا اردو ) بی جے پی ریاستی

 ایگزیکٹو کمیٹی رکن مسٹر سوریہ کانت ناگمارپلی نے ریاستی حج کمیٹی کے چیر مین جناب رؤف الدین کچہری والا کو کل شب مدرسہ محمود گاوان کی ایک تقریب میں میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مینارٹی فنڈ سے مسلم ہاسٹل کی تعمیر کیلئے 5 کروڑ روپئے اور شادی خانہ کی تعمیر کیلئے ایک کروڑ روپئے فوری طور پر منظور کرائے جائیں۔ جتنا جلدی گرانٹ منظور ہوگی تو اس سے مینارٹی طبقہ استفادہ کر سکے گا۔ مسٹر سوریہ کانت ناگمارپلی نے گرانٹ جاری کرنے کے ضمن میں مرکزی وزیر مسٹر بھگونت کھوبا سے بھی اپیل کی۔ اس موقع پر سوریہ کانت ناگمار پلی کے حامی مسلمان اور دیگر طبقات کے افراد بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے