جناب محمد ظہیر الدین بابر کا انتقال
حیدرآباد 21- جنوری ( ناز میڈیا اردو ) حیدرآباد کے ممتاز ومعروف گلوکار اورپروپرائٹر حیدرآباد بنگلس اینڈ کاسمٹکس لاڈ بازار ساکن بی بی بازار چوراہا مغل پورہ ولد جناب محمد وزیر الدین صاحب مرحوم کا 20 - جنوری کو انتقال ہوگیاـ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد قباء تالاب کٹہ میں ادا کی گئی ـ تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی - پسماندگان میں اہلیہ کےعلاوہ 3 فرزندان محمد زبیر ، محمدعمیر ،محمد ثمیر اور 3 دختران شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئے فون8886294949پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے