وزیر اعظم مودی کی تقریب میں بندوق کے ساتھ جانے کی کوشش کرتے شخص کو سیکورٹی اہلکاروں نے پکڑا!
ممبئی21 جنوری ( ناز میڈیا اردو )مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب کے دوران بندوق کے ساتھ جانے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی جانچ کے دوران اس شخص کو گیٹ پر ہی روک لیا گیا۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے