یادگیر میں سالانہ تقریب
یادگیر 27جنوری ( ناز میڈیا اردو )محمد امتیاز حسین صدر کی اطلاع کے مطابق طاہرہ آفرین مائنارٹی چیریٹیبل ایجوکیشن ٹرسٹ (ر) یادگیر کے زیر اہتمام نہرو پبلک HPS انگلش میڈیم اسکول عزیز کالونی یادگیر میں 28 جنوری بروز ہفتہ شام 4:00 بجے سالانہ تقریب منانے جارہی ھے ۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طورپر حضرت غریب شاولی ہٹل شیرور گلبرگہ ، مسٹر گنیش دوپالی کونسلر عزیز کالونی یادگیر، شیخ ظہیرالدین چیئرمین وقف ایڈوائزری کمیٹی یادگیر، ایم ایم اطہر لیکچرار سید پور، محمد اکبر ایڈووکیٹ یادگیر، عارف احمد تیما پوری ہیڈ ماسٹر یادگیر، ڈاکٹر سید مسیح الدین ایس ایم کیر ہاسپٹل ، محمد خواجہ معین الدین ایس ڈی اے ڈی ڈی پی آئی آفس یادگیر اور دیگر معززین شہر شرکت کریں گے والدین وہ معززین شہرسے اس سالانہ پروگرام میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے
0 تبصرے