انتقال پر ملال
بیدر3دسمبر ( ناز میڈیا اردو )یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ سنی جائی گی بتاریخ 3جنوری 10جمادی الثانی بروز منگل بعد نماز مغرب الحاج حضرت سید شاہ اضغر محمد محمد الحسینی (عرف چھوٹے صاحب ) موظف محکمہ صحت عامہ متولی خانقاہ حضرت سیدنا خواجہ ابو الفیض ؒبیدر نے خدا کی دی ہوئی سانسوں کی تکمیل کر تے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے۔کل بروز چہارشبہ بعد نماز ظہر نماز جنازہ درگاہ حضرت سیدنا خواجہ ابو الفیض ؒبیدر میں ادا کی جائیگی اور تدفین اندون احاطہ درگاہ حضرت سیدنا خواجہ ابو الفیضؒمیں عمل آئےگی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان سید شاہ اطہر اللہ محمد محمد الحسینی اورسید شاہ اکبر اللہ محمد محمد الحسینی ایڈوکیٹ بیدر اوردودختران شامل ہے۔مرحوم سید شاہ یداللہ محمد محمد الحسینی ؒمتولی خانقاہ حضرت سیدنا خواجہ ابو الفیض ؒ بیدرکے فرزند دوم تھے٭٭٭
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے