کرناٹک اُردو اکیڈیمی کی جانب سے 2 روزه و کشاپ

کرناٹک اُردو اکیڈیمی کی جانب سے 2 روزه صحافتی و کشاپ


بیدر 3 فروری ( ناز میڈیا اردو ) آج کے اس جدید دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے، اُردو صحافیوں کو بھی نئے دور سے ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔ اس اہم ذمہ داری کو نبھانے کیلئے کرناٹک اُردو اکیڈیمی نے 25 اور 26 فروری 2023 کو اُردو صحافیوں کیلئے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر کے صحافیوں کی تربیت کیلئے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا ہے، کرناٹک اُردو اکیڈیمی کے رجسٹرار معاذ الدین خان قابل ستائش و قابل مبارکباد ہیں۔ کرناٹک اردو اکیڈیمی نے آن لائن گوگل فارم کے ذریعہ بنگلور میں منعقد ہونے والی 2 روزه اردو جرنلسٹ ورکشاپ کے لیے درخواست دینے کی اپیل کی تھی ۔ دو روزہ اردو جرنلسٹ ورکشاپ کا اہتما مبنگلور میں منعقد ہوگا۔ کرناٹک اُردواکیڈیمی کا یہ اقدام اردو صحافیوں کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔ وہ تمام صحافی جنہوں نے اس تربیتی پروگرام کیلئے رجسٹریشن کرائی ہے، برائے مہربانی شرکت کریں۔ اس ورکشاپ میں صحافت میں ماہرین شرکت کر رہے ہیں ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ صحافت اور ابلاغ عامہ کے پروفیسر اور دیگر نمایاں فیکلٹیز کی شرکت یقینی ہے۔ تربیت اس تصور پر مبنی ہے جیسے، صحافت پر مختلف پہلوؤں پر ل مغز و بصیرت افروز خطابات صحافت سے متعلق مختلف عنوانات پر اظہار خیال، عملی رپورٹنگ سیکھنا کا موقع خود اور دوسروں کو سمجھنا، تاثرات تخلیقی صلاحیت، وغیرہ۔


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے