بیدر میں ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان علم کے فروغ میں صوفیاء کرام کا کردار
بیدر 22 فروری( ناز میڈیا اردو )سرزمین اولیاءاللہ بیدر شریف میں ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان علم کے فروغ میں صوفیاء کرام کا کردار بتاریخ 22 فروری بروز چہار شنبہ بوقت 8 بجے شب بمقام بارگاہ حضرت خواجہ قطب ثانی فیض پورہ بیدر میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے اس جلسہ کی cسرپرستی ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گلبرگہ حضرت سید شاہ نصراللہ حسینی سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ قطب ثانی رحمتہ اللہ علیہ بیدر کی زیر نگرانی اس عظیم الشان جلسہ میں مهمان مقرر مصلی کعبہ، عطائے حضور مفتی اعظم ہند، داعی کبیر حافظ وقاری الحاج حضرت مولانا محمد شاکر علی نوری قبله امیرسنی دعوت اسلامی مبئی مهمان مقرر شہزادہ غوث اعظم خطیب ذیشان مقر شعلہ بیان حضرت مولانا سیدامین القادری قبلہ صاب منظلہ العالی نگر ان سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں مہاراشٹر مهمان مقرر شہزادہ غوث اعظم عالم جلیل حضرت العلامہ مولانا سید شا مینی بیران کامل جامعہ نظامیہ ، ایم اے عربی اردو برادرزاد سجاده نشین آستا ن گرم کر کنده شریف کا خصوصی خطاب ہوگا سید شاہ نصراللہ حسینی صاحب اور مبلغین سنی دعوت اسلامی نے عوام سے شرکت کی گزارش کی ہے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے