کار میں موجود شراب اور بیئر کی بوتلیں ضبط کر لی گئیں۔

کار میں موجود شراب اور بیئر کی بوتلیں ضبط کر لی گئیں۔


بیدر 21 مارچ ( ناز میڈیا اردو ) ودھان سبھا انتخابات کے پیش نظر، آبکاری پولس نے تعلقہ کے سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کار میں لے جائی جا رہی شراب اور بیئر کی بوتلیں ضبط کر لیں۔ مہاراشٹر کی ایک ٹاٹا انڈیکا کار کو تلنگانہ سرحد پر وڈگاؤں مہاراج واڑی کراس کے قریب پکڑا گیا اور اس سے 168.480 لیٹر شراب اور 39.12 لیٹر بیئر کی بوتلیں ضبط کی گئیں۔ اس معاملے میں ملزم بالاجی جادھو کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز کے افسران کی رہنمائی میں ڈپٹی انسپکٹر ایکسائز دلیپ سنگھ ٹھاکر اور راجکمار، عبدالعتیق اور دیگر اہلکاروں نے چھاپہ مار کارروائی میں حصہ لیا۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے