چند اشاہ صوفیہ کنج نشین مسجد میں عید الفطر کی نماز 10:30 بجے ادا کی جائیگی
بیدر 20 اپریل ( ناز میڈیا اردو ) چندا شاہ صوفیہ کنج نشین مسجد کے متولی شاہ ابو انور کنج نشین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ چندا شاہ صوفیہ کنج نشین مسجد میں عید الفطر کی نماز ٹھیک صبح 10:30 بجے ادا کی جائیگی۔ خطیب و امام چندا شاه صوفیه کنج نشین مسجد شاه معاذ کنج نشین نماز عید الفطر کی امامت فرمائینگے اور خطبہ دیں گئے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے