پربھو چوہان 17 اپریل پرچہ نامزدگی جمع کرائیں گے

پربھو چوہان 17  اپریل  پرچہ نامزدگی  جمع کرائیں گے 


اوراد16 اپریل ( ناز میڈیا اردو )پربھو بی چوہان نے کہا ہے کہ وہ 2023 کے عام اسمبلی انتخابات کے لیے اوراد (بی) اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے  امیدوار کے طور پر 17 اپریل کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ انہوں نے اس سلسلے میں ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ  17 اپریل کو  صبح 10 بجے آرادھیا دیوتا امریشور مندر میں ابھیشیکم اور خصوصی پوجا کرنے کے بعد وہ بھگوان کا آشیرواد لیں گے اور اے پی ایم سی سرکل سے ایک بڑے جلوس کے ذریعے تحصیل تک حلقہ کے عوام کے ساتھ دفتر جا کر کاغذات نامزدگی جمع کرائے گے  اوراد اور کمل نگر تعلقہ کے بی جے پی کارکنوں، مداحوں اور عزیز ووٹروں سے درخواست کی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں شرکت کرکے پروگرام کی رونق میں اضافہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بطور ایم ایل اے اور وزیر میدان میں بہت سے ترقیاتی کام کئے ہیں۔   اس حلقے  کو ماڈل بنانے کے لیے مختلف اسکیمیں  کے تحت  کام کیے ہیں ان ترقیاتی کاموں کو جاری رکھنے کے لیے  آپ کے  تعاون کی  سخت ضرورت ہے

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے