عام آدمی امیدوار نسیم الدین پٹیل نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

عام آدمی امیدوار نسیم الدین پٹیل نے  پرچہ نامزدگی داخل کیا


بیدر 18 اپریل ( ناز میڈیا اردو )عام آدمی پارٹی کے امیدوار نسیم الدین پٹیل نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا  نسیم الدین پٹیل نے بیدر جنوب  اسمبلی حلقے سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار کے طور پر پرچہ داخل کیا  پارٹی دفتر سے لیکر  بیدر  تحصیل آفس تک  ایک ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کارکنان  نے شرکت کی  نامزدگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نسیم الدین پٹیل نے کہا کہ بیدر  جنوب اسمبلی حلقہ  ایک پسماندہ حلقہ ہے  یہاں پر تعلیم روزگار صحت  کے مسائل کا انبار ہے  موجودہ رکن اسمبلی نے  یہاں پر کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا  

بیدر جنوب کی عوام کو آج بھی تعلیم کے لیے صحت کے لیے اور روزگار کے لیے  بیدر شہر آنا پڑتا ہے  نسیم الدین پٹیل نے کہا کہ  میرا انتخابات میں  آنے کا مقصد صرف ترقیاتی کام کرنا ہے  عوام کو اچھی صحت روزگار اور تعلیم کے شعبے میں  مختلف سہولیات پہنچانے  کا جذبہ لے کر انتخابات لڑ رہا ہوں  مجھے امید ہے کہ بیدر جنوب کی عوام اپنے علاقے کی ترقی کے لئے عام آدمی پارٹی کو ووٹ کرے گی اور مجھے کامیاب بنائیں گی

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے