بریکنگ نیوز: سعودی عرب میں چاند نظر آگیا، جمعہ کو عید
ریاض20 اپریل ( ناز میڈیا اردو )سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے۔ عیدالفطر جمعہ 21 اپریل کو منائی جائے گی۔سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ نیا چاند نظر آنے کے بعد سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کی تقاریب جمعہ کو
شروع ہوں گی۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے