حلقہ اسمبلی ہمناآباد سے جنتا دل ایس کے اُمیدوار سی ایم فیض نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
ہمنآباد 18(ناز میڈیا اردو )-کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئیے حلقہ اسمبلی ہمناآباد سے جنتا دل ایس کے اُمیدوار کے طورپر سی ایم فیض نے پرچہ نامزدگی داخل کیا،صبح دس بجے ویر بھدریشور مندر سے ایک عظیم الشان ریالی نکالی گئی جس میں تا حد نظر انسانی سروں کا سمندر نظر آیا جو ہمناآباد کے مختلف راستوں سے گذرتے ہوئے منی ودھان سودھا پہنچ کر پرچہ نامزدگی داخل کیا گیا،سی ایم فیض نے پرچہ نامزدگی کے دو سیٹ داخل کئیے ہیں ایک بروز پیر کو داخل کیا گیا اس وقت ریاستی صدر سی ایم ابرہیم کے علاوہ پارٹی کے دیگر لیڈرس نے شرکت کی۔بروز منگل کو نامزدگی کا ایک اور سیٹ داخل کیا گیا ہے،اس موقع پر ہمناآباد تعلقہ صدر گوتم ساگر،اے ایم کلکرنی،سید شان الحق بخاری،انکوش گھوکھلے،سید یاسین علی،محمد جمیل خان،محمد نجیب الدین،سبھاش گنگا،کے علاوہ کثیر تعداد میں پارٹی کے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے