مختلف پارٹی کارکنان کی جنتادل سیکولر پارٹی میں شمولیت
بیدر 26 اپریل (ناز میڈیا اردو )بیدر کے سپنا ہوٹل میں منعقدہ میٹنگ میں بی جے پی اور کانگریس کے لیڈروں نے سیکولر جنتا دل میں شمولیت اختیار کی بیدر شہر کی سپنا ہوٹل میں جے ڈی ایس کے کارکنوں اور کی میٹنگ میں بہت سے لوگوں نے بی جے پی اور کانگریس چھوڑ کر سیکولر جنتا دل میں شمولیت اختیار کی۔
جے ڈی ایس ضلع یونٹ کے صدر رمیش پاٹل سولاپور اور بیدر اسمبلی حلقہ سے جے ڈی ایس امیدوار سوریہ کانت ناگاماراپلی، بی جے پی کے سابق میونسپل کونسل ممبر دھنراج کوٹے، شہر اور مختلف دیہات سے بی جے پی اور کانگریس پارٹی کے لیڈروں نے پارٹی پرچم کا استقبال کیا اس اجلاس میں پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے بیدر حلقہ کی ترقی کے لئے سوریہ کانت ناگاماراپلی کو کامیاب بنانے کا عہد کیا جے ڈی ایس بیدر تعلقہ یونٹ کے صدر بسواراج پاٹیل ، قائدین اسدالدین، سنندر مالیگاؤں، ایلنجن متھا پتی، محمد نبی قریشی، ماروتی بدھے، سدرشن سندرراج، سجاد صاحب ، بوماگونڈا ، دیویندر سونی، وشنو ، اشوک، پرشانت وشوکرما، راجو چنتامنی، منوہر ، فرنانڈیس ہپلگاؤں، شیو بھاویکٹی، شیخ داؤد کونسلر ، سانگو چدری، خواجہ شیخ اظہر ، مبشر علی ابو ، ابھی کالے وہاں موجود تھے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے