انتقال پر ملال
بیدر ۔ 5 اپریل ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت ہی رنج وغم کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ عبدالحمید ولد جناب عبدالرشید صاحب مرحوم ( ہندی لکچرار) ساکن منیر تعلیم ( تخته کرمانی ) کا آج بتاریخ 5 اپریل 2023ء بروز چهارشنبه بعد نماز عصر انتقال پر ملال ہوا۔ ان کی نماز جنازہ کل یعنی 6 اپریل 2023ء بروز جمعرات مسجد مظفر حسینی، معیار تعلیم بیدر میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ قبرستان حضرت ملتانی بادشا میں عمل میں آئے گی۔ مرحوم کے بڑے بھائی جناب عبدالعزیز انجینئر نے دُعائے مغفرت کی گزارش کی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے