اس بار اوراد میں کانگریس کی جیت ہوگی
اوراد 1مئی ( ناز میڈیا اردو ) اوراد اسمبلی حلقے میں کانگریس امیدوار ڈاکٹر بھیم سین داو سندھے نے اپنے انتخابی دورے کے موقع پر مختلف دیہاتوں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے پربھو چوہان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صرف ذات پات کی سیاست کی ہے لیکن عوام اب جاگ چکی ہے اوراد اسمبلی حلقے سے اس بار کانگریس پارٹی کی جیت یقینی ہے اس موقع پر کانگریس پارٹی کے کئی کارکنان موجود تھے
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے