ایودھیا بابری تنازعہ میں مسلم فریق کے وکیل ظفریاب جیلانی کا انتقال
نئی دہلی17 مئی ( ناز میڈیا اردو )ایودھیا بابری تنازعہ میں مسلم فریق کے وکیل ظفریاب جیلانی کا بدھ کو لکھنؤ میں انتقال ہوگیا۔ ظفریاب جیلانی مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور یوپی کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے عہدے پر بھی رہ چکے ہیں۔ ظفریاب جیلانی کافی عرصے سے علیل تھے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے