زیدالرحمن سندھے نے امریکہ سے سیول انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی with video

زیدالرحمن سندھے نے امریکہ سے سیول انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی 



بیدر۔18مئی (ناز میڈیا اردو ) ہونہار طالب علم زید الرحمن سندھے ولد محمود الرحمن سندھے نے ماسٹرآف سائنس اِن سیول انجینئرنگ (اسٹرکچر اینڈ فاؤنڈیشن) کی ڈگریClevelandاسٹیٹ یونیورسٹی، Ohio،

امریکہ سے حاصل کرلی ہے۔ بیدر اور اوراد سے تعلق رکھنے والے زیدالرحمن سندھے کی ڈگری مکمل ہونے اور حاصل کرنے کی جیسے ہی خبربیدر اور اوراد پہنچی۔ والدین، رشتہ دار اور دوست احباب کے علاوہ تعلیمی میدان سے متعلق افراد نے اپنی مسرت کا اظہار کیاہے۔ زیدالرحمن سندھے کی ابتدائی تعلیم کی تفصیل اس طرح ہے۔ لٹل فلاور اسکول اوراد میں پرائمری کی تعلیم حاصل کی۔ ہفتم تادہم شاہین ادارہ جات بیدر میں زیرتعلیم رہ کر دہم جماعت میں ڈسٹنگشن سے کامیابی حاصل کی۔ پی یوسی سال اول اورسال دوم حیدرآباد کے سری چیتنا کالج سے مکمل کرنے کے بعد امریکہ کارخ کیااور ڈگری یافتہ ہوگئے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے