شرمیلا کی ڈپٹی چیف منسٹر کرناٹک شیو اکمار سے ملاقات
بنگلور 29 مئی (ناز میڈیا اردو )آندھراپردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کی ہمشیرہ وائی ایس شرمیلا جو وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر بھی ہیں‘نے پیر کے روز صدر پردیش کانگریس کرناٹک و ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیو کمار سے بنگلورو میں ان کے مکان میں ملاقات کی۔
شیوا کے دفتر کے مطابق دونوں کے درمیان ملاقات خیرسگالی رہی تاہم اس ملاقات کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔متحدہ ریاست اے پی میں سابق چیف منسٹر راج شیکھر ریڈی دور حکومت سے شیوا کمار کے شرمیلا ریڈی کے خاندان سے خوشگوار تعلقات ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ شرمیلا تلنگانہ میں کانگریس کے ساتھ مفاہمت کرناچاہتی ہیں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے