نظام آباد، کاماریڈی میں 15جون تک تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی رکنیت سازی
نظام آباد:6جون ( ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی نظام آباد وکاماریڈی میں جاری رکنیت سازی مہم کو 15/جون تک مکمل کرنے کی خواہش کرتے ہوئے جنرل سکریٹری فیڈریشن سید غوث محی الدین نے کہا کہ 15/جون کے بعد اضلاع نظام آباد وکاماریڈی کی نئی باڈیز کی تشکیل عمل میں آئیگی فیڈریشن کی رکنیت کے حصول کیلئے رجسٹریشن فیس 200روپئے گول پے یا فون پے نمبر9985937610 پر ادا کرتے ہوئے آن لائن فارم https://forms.gle/cBitUWah78K5iUSy9پرُ کرتے ہوئے آخر میں ایکریڈیٹیشن کارڈ / دفتر کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ سائز تصویر اور رجسٹریشن فیس کی ادائیگی کا اسکرین شاٹ اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنی ممبر شپ حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کیلئے ریاستی جوائنٹ سیکرٹری ایم اے ماجد موبائل نمبر 9440755000،نظام آباد کنونیر اشفاق احمد خان (پاپا خان)9849837774/8074314142 اور ضلع کاماریڈی کے کنونیر سید کوثر سے موبائل نمبر
9440448786پر ربط پیدا کریں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے