مفت برقی اسکیم میں کرایہ دار بھی شامل
بنگلورو8 جون ( ناز میڈیا اردو )کرناٹک کے چیف منسٹر سدارامیا نے کہا کہ200یونٹ مفت برقی تمام گھریلو صارفین کو فراہم کی جائے گی جن میں کرایہ دار بھی شامل ہوں گے۔
سابق چیف منسٹر ڈی دیوراج اُرس کی 41 ویں برسی پر ان کے مجسمہ کی گلپوشی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سدارامیا نے کہا کہ 200 یونٹ تک برقی بلز ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کا اطلاق کرایہ داروں پر بھی ہوگا۔ البتہ
تجارتی عمارتوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔“
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے