پھڈنویس، اورنگ زیبؒ کے بچوں کی طرح گوڈ سے کے بچوں کی بات کریں: امتیاز جلیل

پھڈنویس، اورنگ زیبؒ کے بچوں کی طرح گوڈ سے کے بچوں کی بات کریں: امتیاز جلیل


اورنگ آباد11 جون ( ناز میڈیا اردو )اے آئی ایم آئی ایم‘ ایم پی امتیاز جلیل نے جمعہ کو کہا کہ اورنگ زیبؒ کی اولاد کی طرح ناتھورام گوڈسے کے بچوں کو بھی بات کریں۔

وہ مہاراشٹرا ڈپٹی چیف منسٹر دیویندر پھڈنویس کی جانب سے بعض افراد نے جو مغل شہنشاہ کی تصویر کو سنگمانیر ٹاؤن میں جلوس کے دوران لہرایا تھا۔ اُس کے ریمارک پر رد عمل کا اظہار کررہے تھے۔

مجھے‘ پھڈنویس کے بیان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ریاست کے وزیر داخلہ ہیں اور سارا پولیس محکمہ اُن کے ساتھ ہے تو ایسے میں یہ کیسا کہہ سکتے ہیں کہ اورنگ زیبؒ کے کئی بچے یہاں کیسے آئے۔ اگر ایسا ہے تو گوڈسے کے بچوں کو بھی اتنی ہی تعداد میں ہوں گے۔ اُنہیں اِس بارے میں اظہار خیال کرنا چاہیے، یہ بات امتیاز جلیل نے کہی

۔ اورنگ آباد ایم پی نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ سڑکوں پر اُتر آئے ہیں اور کولہاپور میں سنگباری کی ہے، اُنہیں چھترپتی ساہو مہاراج کی خدمات کے بارے میں معلومات نہیں جو کہ کولہا پور میں 20 صدی کے حکمران تھے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے