حیدر آباد کے نواحی علاقہ ایل میں اسکائی واک کا افتتاح
حیدر آباد 26 جون (ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے تارک را مار او نے شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ اہل میں تعمیر شدہ اسکائی واک کا افتتاح انجام دیا جو ملک کے طویل اسکائی واکس میں سے ایک ہے۔ اس کو 36 کروڑ 50لاکھ روپنے
کے صرفہ سے حیدر آباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمدا) کی جانب سے تعمیر کیا گیا ہے۔ ریاستی دار الحکومت حیدر آباد میں سب سے زیادہ ٹریفک والے علاقوں میں سے ایک اہل چوراہے پر را بگیروں کو سہولت پہنچانے کے لئے ای ای پراجکٹ کی تعمیر کی گئی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے