حیدرآباد ایرپورٹ سے چھلانگ لگانے والی بنگلور کی لڑکی کو کمانڈوز نے بچا لیا: ویڈیو دیکھیں with video

حیدرآباد ایرپورٹ سے چھلانگ لگانے والی بنگلور کی لڑکی کو کمانڈوز نے بچا لیا: ویڈیو دیکھیں


حیدرآباد10 جون ( ناز میڈیا اردو )شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پربنگالورو سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی جس کو چوکس سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے ناکام بناتے ہوئے بچالیا۔اس لڑکی کی شناخت بنگالوروساوتھ کی رہنے والی 22سالہ شویتا ایم کے طورپر کی گئی ہے۔

کل شب تقریبا 12بجے یہ لڑکی بنگالورو سے شمس آباد ایرپورٹ پہنچی۔اس نے ڈپارچربلڈنگ سے فوری طورپرنیچے کودنے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود چوکس سی آئی ایس ایف عہدیداروں نے اس کو بچالیا۔اس کو فوری طورپر متعلقہ پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

اس واقعہ کاویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا ہے جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ یہ لڑکی نیچے کودنے کی کوشش کررہی ہے تاہم سی آئی ایس ایف کا عملہ اس کو کافی جدوجہد کے بعد بچانے میں کامیاب رہا۔پولیس اس سے اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے