سلطان سیٹھ اور احمد سیٹھ کو صدمہ والدہ محترمہ کی نماز جنازہ بعدنماز ِ جمعہ جامع مسجد میں اداکی جائے گی
بیدر۔ یکم جون( ناز میڈیا اردو )جنا بمحمد سلطان سیٹھ،محمد احمد سیٹھ اور محمدذکی سیٹھ نے مشترکہ طورپر اطلاع دی ہے کہ ان کی والدہ محترمہ (زوجہ جناب محمد سلیم الدین عرف سلم سیٹھ مرحوم) اس دارفانی سے دارالبقا کی جانب کوچ کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ آج 2/جون 2023 بروز جمعہ، جامع مسجد بیدر میں بعد نماز جمعہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی ان شاء اللہ اور تدفین احاطہ قبرستان، عقب درگاہ حضرت خواجہ ابوالفیض رحمتہ اللہ علیہ، حیدرآباد روڈ بیدر پر عمل میں آئے گی۔ ہم تینوں بھائی گزارش کرتے ہیں کہ ہماری والدہ کیلئے دعائے مغفرت کااہتمام کریں اور ہوسکے تو نماز جنازہ میں بھی شریک رہیں۔زائد تفصیلات کے لئے 9448349722 پررابطہ کیاجاسکتاہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے