جولائی26 سے 28 جولائی تک ضلع میں موسلا دھار بارش کا امکان ۔ ڈپٹی کمشنر نے عوام سے ہنگامی صورت حال میں
ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
بیدر 25 جولائی ( ناز میڈیا اردو )ضلع میں مسلسل بارش
ہورہی ہے اور 26 جولائی سے 28 جولائی تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے اور بارش سے ہونے والے نقصانات کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ اضافی بارش سے شہری اور دیہی کنوؤں، جھیلوں اور دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ دیہاتیوں کی عوام اور مویشیوں کو دریا میں جانے سے منا کیا گیا ہیں۔ اعلان میں ڈپٹی کمشنر نے مطلع کیا کہ اگر عوام کو مویشیوں کے جانی نقصان، مکانات کو نقصان پہنچنے اور سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچنے کے بارے میں معلوم ہو تو وہ فوری طور پر درج ذیل ایمر جنسی ہیلپ لائن سنٹر اور عہد یداروں کی توجہ دلائیں۔ عوام کے ذریعہ رابطہ کرنے والے افسران کے موبائل نمبر کی تفصیلات: بیدر ڈپٹی کمشنر آفس فون نمبر: 224316 - 08482 یا 224317 - 08482، بیدر ڈسٹرکٹ فائر بریگیڈ آفیسر موبائل نمبر: 9740624022، بیدر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفیسر ز ڈپٹی کمشنر آفس موبائل نمبر: 9880782939، اور ادتحصیلدار ٹیلی فون نمبر : 08485-280024 یا موبائل نمبر : 9880211640 ، کمال نگر تحصیلدار موبائل نمبر : 8660519889، بیدر تحصیلدار فون نمبر : 226459-08482 یا موبائل نمبر : 9986506837، بھالکی تحصیلدار موبائل نمبر : 262218-08484 یا موبائل نمبر: 9449121641، بسواکلیان تحصیلدار فون نمبر : 250338-08481 یا موبائل نمبر : 9741452144، ہمنا آباد تحصیلدار ٹیلی فون نمبر: 270051-08483 یا موبائل نمبر: 8884122484، بلاسور تحصیلدار موبائل نمبر: 9108181411 اور چڈگپہ تحصیلدار فون نمبر : 277577-08483 یا موبائل نمبر:9972743266 پر عوام رابطہ کر سکتے ہیں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے