ممتاز شاعر الحاج سعید عارف کا انتقال پر ملال
گلبرگہ15 جولائی ( ناز میڈیا اردو )ممتاز شاعر الحاج سعید عارف کا آج بتاریخ 15/جولائی کی صبح انتقال ہوگیا.انا للہ وانا الیہ راجون نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر قدیم قبرستان جیلان آباد کٹے پر ادا کی جائے گی اور تدفین اسی قبرستان میں عمل میں آئے گی. لواحقین میں اہلیہ کے علاوہ دو صاحبزادے ظہیر شیخ فارچیون اور زبیر شیخ پروپرائٹر پرویز گارڈن فنکشن ہال ایم ایس کے میل گلبرگہ کے علاوہ تین صاحبزادیاں شامل ہیں. مرحوم انتہائی ملنسار، مخلص اور نیک تھے دعا کی جاتی ہے کہ اللہ تبارک وتعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے.. آمین ثم آمین
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے