سرکاری اسپتالوں میں زچگیوں کی تعداد میں اضافہ کے اقدامات کئے جائیں: وزیر صحت تلنگانہ
حیدرآباد2 جولائی (ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے ضلع کلکٹرس اور میڈیکل آفیسرس سے خواہش کی ہے کہ وہ ریاست کے سرکاری اسپتالوںمیں زچگیوں کی تعداد میں اضافہ کے اقدامات کریں۔وزیر موصوف نے آج حیدر آباد کے کونڈا
پور ایر یا اسپتال سے ریاست بھر کے تمام اضلاع کے ٹی ڈانگناسٹک میں کاور چول طریقہ کار کے مطابق افتتاح انجام درا انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ چند برسوں سے ریاست میں سرکاری اسپتالوں میں زچگیوں کی تعداد 30 فیصد بڑھ کر 70 فیصد ہو گئی ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے