والدین بچوں کو گاڑیاں دینے سے پہلے دو مرتبہ سوچیں : سجنار
حیدر آباد 6 جولائی (ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائر کٹر وی سی سجنار نے والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں کو گاڑیاں دیتے وقت دو مر تبہ سوچیں۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک نوجوان کی لاپرواہی کے نتیجہ میں صبح میں چہل قدمی کیلئے جانی والی ماں اور اس کی بیٹی سڑک حادثہ کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئیں اور دیگر دو شدید زخمی ہو گئے۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سر گرم سجنار نے کہا کہ بنڈلہ گوڑہ جاگیر کے قریب سڑک کے کنارے جانے والے افراد کو تیز رفتار کار نے ٹکر دیدی
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے