بیدر کےسینئر صحافی ایم اے صمدصاحب کاانتقال پرملال
بیدر 31 جولائی ( ناز میڈیا اردو )یہ اطلاع انتہائی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ ہمارے بھائی اور سینئر صحافی جناب ایم اے صمد ایڈیٹر روزنامہ "حیدرآباد کرناٹک" ولد ایم اے حمید صاحب مرحوم بانی مدیراعلی روزنامہ "حیدرآباد کرناٹک" بیدرکا آج شب انتقال پرملال ہوگیا. انا للہ وانا الیہ راجعون*
*جناب ایم اے صمد صاحب کی نماز جنازہ ہمارے آبائی گاؤں بگدل میں 31/جولائی 2023 ،بروز پیر بعد نماز ظہر (2:30بجے دوپہر) جامع مسجد، بگدل شریف میں ادا کی جائے گی انشاءاللہ اور تدفین آبائی قبرستان احاطہ درگاہ حضرت مردان غیب رحمتہ اللہ علیہ، بگدل شریف میں ہوگی . عامتہ المسلمین سے دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے*
*سوگواربرادران*
*عبدالسمیع*
*عبدالعلی نیوز ایڈیٹر روزنامہ "حیدرآباد کرناٹک" بیدر*
*عبدالحفیظ*
*محمدفراست علی ایڈوکیٹ*
*عبدالمبین*
*محمد محی الدین*
*محمد اظہر الدین*
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے