ہندوستان نے تاریخ کردی، چاند کی سطح پر چندریان3 کی کامیاب لینڈنگ

ہندوستان نے تاریخ کردی، چاند کی سطح پر چندریان3 کی کامیاب لینڈنگ


دہلی23 اگست ( ناز میڈیا اردو )چندریان -3 مشن کے ذریعہ ہندوستان کی تاریخ بنانے کی امید کو پورا کردیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے چندریان 3 مشن کے لینڈر ماڈیول نے چاند کی سطح پر اترنے میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔

 لینڈر وکرم اور روور پرگیان پر مشتمل لینڈر ماڈیول آج شام 6.45 بجے چاند کے جنوبی قطب پر نرم لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی۔

ہندوستان چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت امریکہ، چین اور سابق سوویت یونین کے بعد چاند کی سطح پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک ہوگیا۔

امریکہ، سابق سوویت یونین اور چین نے چاند کی سطح پر نرم لینڈنگ کی ہے، حالانکہ ان میں سے کسی بھی ملک نے چاند کے جنوبی قطبی علاقے میں نرم لینڈنگ نہیں کی ہے۔ چندریان 3 کے لینڈر کی نرم لینڈنگ میں 15 سے 17 منٹ لگیں گے۔ چندریان 3 کو 14 جولائی 2023 کو دوپہر 2.30 بجے لانچ کیا گیا تھا۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے