تلنگانہ میں 5 دنوں تک بارش کے آثار : محکمہ موسمیات
حیدر آباد 5 اگست (ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ میں کئی جگہوں میں کئی مقامات پر اگلے پانچ دنوں تک ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج کے ساتھ بوندیں پڑنے کے آثار ہیں ۔ محکمہ موسمیات مرکز ( آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ ریاست میں جنوب مغرب مانسون کمزور رہا ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے