جرنلسٹ ویلفیر فنڈ کے تحت درخواستوں کی طلبی

جرنلسٹ ویلفیر فنڈ کے تحت درخواستوں کی طلبی


حیدرآباد 18 اگست (ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی کے صدرنشین الم نارائنا نے کہا کہ جرنلسٹ ویلفیر فنڈ کے ذریعہ مالی امداد کے سلسلہ میں متوفی صحافیوں کے افراد خاندان کی جانب سے درخواستیں قبول کی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ درخواست فارم کو پر کرتے ہوئے متعلقہ ضلع آفیسر اطلاعات و تعلقات عامہ کے ذریعہ اکیڈیمی کو روانہ کی جاسکتی ہے۔ درخواست کے ساتھ متوفی صحافی کا ڈیتھ سرٹیفکٹ ، انکم سرٹیفکٹ ، جرنلسٹ شناختی کارڈ اور دیگر تفصیلات پیش کی جائیں۔ مالی امداد کیلئے حادثات میں زخمی یا پھر مختلف عوارض کا شکار صحافی بھی درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ گورنمنٹ سیول سرجن ڈاکٹر کی جانب سے سرٹیفکٹ پیش کرنا ہوگا۔ ایسے افراد جنہوں نے مالی امداد کیلئے پہلے ہی درخواست داخل کردی ہے ، انہیں داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اکیڈیمی سے ایک مرتبہ امداد حاصل کرچکے خاندان اور پنشن حاصل کرنے والے افراد بھی مالی امداد کیلئے اہل نہیں ہیں۔ مالی امداد کیلئے درخواستیں 21 اگست سے قبل سکریٹری تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سماچار بھون مانصاحب ٹینک کے دفتر میں داخل کی جاسکتی ہیں۔ جرنلسٹ ویلفیر فنڈ کیلئے کمیٹی درخواستوں کا جائزہ لے گی۔ مزید تفصیلات موبائیل نمبر 7702526489 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے