تلنگانہ میں زلزلہ کے جھٹکے
کھمم 20 اگست ( ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں ہفتہ کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ضلع کے مانوگورو میں ہفتہ کی شام کو اچانک زلزلہ آیا۔ زمین تقریباً دو سیکنڈ تک ہلتی رہی۔ لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے کیونکہ وہ نہیں جانتے تھے کہ اچانک زلزلے کی وجہ سے کیا ہونے والا ہے۔تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے