جئے پور ٹرین فائرنگ، مہلوک سید سیف الدین کی بیوہ کو نوکری اور فلاٹ دیا جائے گا

جئے پور ٹرین فائرنگ، مہلوک سید سیف الدین کی بیوہ کو نوکری اور فلاٹ دیا جائے گا


حیدرآباد 4 اگست ( ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ اسمبلی میں آج جئے پور ایکسپریس فائرنگ معاملہ پر تشویش کا اظہار کیا۔ آئی ٹی منسٹر کے ٹی آر نے مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کی جانب سے اسمبلی میں کئے گئے مطالبہ پر جواب دیتے ہوئے ٹرین فائرنگ میں شہید سید سیف الدین کی اہلیہ کو سرکاری نوکری اور ڈبل بیڈ روم مکان دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سید سیف الدین کی تین دختران کے نام پر بی آر ایس پارٹی کی جانب سے دو، دو لاکھ روپئے کے فکسڈ ڈپازٹ بھی کیا جائے گا۔انہوں نے فرقہ پرستی پر مبنی نفرت پر تنقید کی اور کہا کہ تلنگانہ میں ہر حال میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو زندہ رکھا جائےگا۔قبل ازید اکبر الدین اویسی نے تلنگانہ حکومت سے سیف الدین کی بیوہ اور تین معصوم لڑکیوں کی بہتر سے بہتر مدد کا مطالبہ کیا تھا۔

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے