بسواکلیان سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے علی صاحب جائزہ لیا
بسواکلیان 7 اگسٹ ( ناز میڈیا اردو ) بسواکلیان سٹی پولیس اسٹیشن میں نئے سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے علی صاحب یادرمی نے 5 اگسٹ کو جائزہ حاصل کر لیا۔ ان سے پہلے رگھو بر سنگھ ٹھا کر سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے کام رہے تھے ان کے تبادلے کے بعد علی صاحب یادرمی کا تقرر کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ علی صاحب بسواکلیان میں 2017 سے 2019 تک سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے بسواکلیان میں خدمات انجام دی چکے ہیں۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے