انتقال پر ملال
بیدر 27 اگست ( ناز میڈیا اردو ) یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ شہریانِ بیدر کو دی جاتی ہے کہ محمد عبدالجبّار مرحوم کے فرزند محمد عبدالرزاق صاحب موظف سپریٹینڈ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بیدر ساکن صوفیہ پورا نزد چند شاہ کمان بیدر کا 72 سال کی عمر میں اچانک قلب پر حملہ کی وجہ سے 27 اگست 2023 بروز اتوار کو فجر کے وقت انتقال ہوا مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد مدرسہ محمود گاوان بیدر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مسلم چوک گولے خانہ بیدر میں عمل میں آئے گی ۔
پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزند اور 2 دختر شامل ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے