بی آرایس کے مستعفی رکن اسمبلی ہنمنت راو کی 27 ستمبر کو کانگریس میں شمولیت
حیدر آباد 25 ستمبر (ناز میڈیا اردو ) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کے مستعفی رکن اسمبلی ایم ہانسنت راؤ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 ستمبر کو دہلی میں کا نگر میں پارٹی میں شامل ہوں گے۔ انہوں نے یہ بیان پیر کو ان کی رہائش گاد پر کا نگر میں لیڈروں سابق ڈپٹی چیف منسٹر دامو د ر راج نرسمہا اور سابق ایم پی انجن کمار یادو سے ملاقات کے بعد دیا۔ انہوں نے 23 ستمبر کو راؤ نے بی آر ایس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا اور کہا تھا کہ بی آرایس میں جمہوریت نہیں ہے۔
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے