ہمناآباد میں 9 واں عرس حضرت حسن چشتی

    ہمناآباد میں 9 واں عرس حضرت حسن چشتی



گلبرگہ 14 ستمبر ( ناز میڈیا اردو ) پیر طریقت رہبر شریعت واقف اسرار الحقائق ایمانیات و نور حضرت صوفی شیخ محمد ارشاد الحق انجم حسن چشتی القادری نقشبندی سہروردی شطاری قلندری کا 9 واں عرس شریف 7  8  9 ربیع الاول 23 24 25 ستمبر بروز ہفتہ اتوار پیر آستانہ عالیہ روبرو شکنتلا پاٹل ریسیڈینشیل اسکول نیشنل ہائی وے 65 ہمناآباد

 ضلع بیدر میں بصد عقیدت و احترام منایا جائے گا

بموجب نظام العمل بتاریخ 7 ربیع الاول 23 ستمبر بروز ہفتہ بوقت بعد نماز عصر بیت الحق کفر توڑ محلہ ہمناآباد سے جلوس صندل مبارک روانہ ہوگا بعد نماز عشاء آستانہ عالیہ میں جلسہ عظمت اولیاء منعقد ہوگا اور جلسہ کے اختتام پر مراسم صندل مالی انجام دیئے جائیں گے 8 ربیع الاول 24 ستمبر بروز اتوار بعد نماز مغرب جشن چراغاں اور بعد نماز عشاء محفل سماع کا اہتمام ہوگا 9 ربیع الاول 25 ستمبر بروز پیر بوقت بعد نماز فجر زیارت کے مراسم انجام پائیں گے حضرت صوفی وفا الحق وفا حسن قادری چشتی نقشبندی سہروردی قلندری سجادہ نشین صندل مالی و مراسم عرس شریف انجام دیں گے


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے