اجتماعی شادیوں کیلئے لڑکیوں کے والدین میں مبلوسات کی تقسیم
ظہیرآباد 23 ستمبر( ناز میڈیا اردو )ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن میلاد النبی کے مبارک دن مستحق لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کے خصوص میں دلہنوں کے والدین کے سرپرستوں میں شادیوں کی مبلوسات ایس آئی پولیس سری کانت کے ہاتھوں تقسیم عمل میں لائی گئ
جناب گورے میاں سکندر صدر میناریٹی بی آریس قائد نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام میں ایک دوسروں کی مدد کرنا عظیم نعمت ہے مسلم معاشرہ میں احساس کمتری کو دور کرنا قوم و ملت کا اولین مقصد ہے عیدمیلاد النبی کے مبارک دن مستحق نادر لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے نے کہا کہ سابق صدر میلاد کمیٹی جناب ایم اے علیم مرحوم کی قیادت میں ہر سال مستحسن اقدام انجام دیا جاتا تھاایس آئی پولیس سری کانت نے کمیٹی کے مستحسن اقدم کی ستائش کی اس مواقع پر محمد جہانگیر صدر میلاد کمیٹی محمد معین سید ظفر حسین خلیل آحمد شہباز آحمد یوسیف بابا شیخ عزیز ویگر موجود تھے..
NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910
0 تبصرے