فاتحہ سہ یوم اور تلاوت قران

               فاتحہ سہ یوم اور تلاوت قران


بیدر 28 ستمبر ( ناز میڈیا اردو )محمد فاروق پٹیل سابق کونسلر میلور بیدر کی اطلاع کے مطابق ہمارے والد محترم الحاج محمد غوث پٹیل صاحب میلور  سابق اکاؤنٹنٹ افیسر Bssk  ہلیکھڈ فیکٹری بیدر کا صبح انتقال پر ملال ہوا مرحوم کی نماز جنازہ 28 ستمبر 2023 . 12 ربیع الاول بروز جمعرات بعد نماز ظہر عیدگاہ میلور میں دوپہر 2:30 بجے ادا کی گئی تدفین احاطہ عیدگاہ میلور میں عمل میں ائی نماز جنازہ میں شہر کے معزز علما کرام اور سیاسی و سماجی رہنما جن میں قابل ذکر جناب محمد رحیم خان  منسٹر حج و مونسپل محمد غوث سی ایم سی چیرمین بیدر وہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے دوست واحباب نے شرکت کی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 1 دختر اور 5 فرزندان شامل ہیں۔ مرحوم کے فاتحہ سہ یوم بتاریخ 29 ستمبر 2023 مطابق 13 ربیع الاول ١٤٤٥  بروز جمعہ بعد نماز جمعہ تا عصر میلور کے متفرق مساجد (١) جامع مسجد (٢) مسجد احمدی (٣) مسجد عابدین (٤) مسجد بلال (٥) مسجد عمر میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جارہا ہے نیز بعد نماز عصر جمع مسجد میلور میں ختم قرآن ہوگا اور میلور قبرستان میں چادر پوشی کی جائیگی۔ آپ سبھی احباب سے شرکت کی گذارش کی جاتی ہے منجانب محمد فاروق پٹیل و برادران - مزید تفصیلات کے لئے 9019204353 پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ الله  مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ( آمین)


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910




NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910


NEW & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910

NEWS & ADVERTISEMENT CONTACT 9880736910



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے